لاہور میں کمسن بیٹی کو قتل کرنے والی سوتیلی ماں گرفتار

پولیس کی کارروائی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہدرہ کے علاقے میں 6 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والی سوتیلی ماں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی سنگین واردات کا نوٹس لیا تھا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شاہدرہ رانا عمر دراز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔

یہ بھی پڑھیں: بات نئے ووٹ بنانے سے ہوتی کہاں نکل گئی، شناختی کارڈ کے علاوہ باقی “فارمولے” سے مکمل کر دو، باتیں کرنے کے لیے ہوتی ہیں تاکہ کچھ سیکھا جائے۔

قتل کی تفصیلات

انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ رانا عمر دراز نے بتایا کہ ملزمہ نے اپنی سوتیلی بیٹی 6 سالہ کنزالایمان کو تشدد کر کے قتل کر دیا تھا۔ ایس پی انویسٹی گیشن سٹی فرحت عباس کے مطابق مدعی مقدمہ سید عابد حسین نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے دی تھی اور 3 بچے اسی کے پاس تھے۔ درندہ صفت ملزمہ سنگین واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئی تھی۔ گرفتار ملزمہ کے خلاف مزید کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

گرفتاری اور تعزیری کارروائی

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کے مطابق ملزمہ کو مختلف معلومات سمیت ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمہ اب پولیس کی گرفت میں ہیں اور مضبوط چالان مرتب کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی طرف سے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان بھی کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...