کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ جانیے
کراچی میں سردیوں کی پہلی بارش
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) موسم سرما کی پہلی بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی یاد میں نوحہ
بارش کی تاریخ اور وقت
محکمہ موسمیات کے مطابق 30 دسمبر کو شہر قائد میں بادل برسیں گے۔ منگل سے بدھ کے درمیان شہر میں مغربی ہواؤں کا سسٹم اثر انداز ہو سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بچوں کے کپڑے بہترین کوالٹی اور مناسب قیمت پر، آن لائن آرڈر کریں یا آج ہی شاپ پر تشریف لے جائیں
سردی کی شدت میں اضافہ
مغربی ہواؤں کے بعد شہر میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
مغربی ہواؤں کا اثر
''دنیا نیوز'' کے مطابق 28 دسمبر کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا، جبکہ 29 دسمبر کو بلوچستان اور ملحقہ علاقوں میں بادل برسیں گے۔








