پاکستان کو اسلامی ملک نہیں سمجھتے، وہاں اسلامی قوانین نافذنہیں ہیں، مفتی شمائل ندوی

اسلامی نظام کی حقیقت

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف بھارتی عالم دین مفتی شمائل ندوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی قسم کا اسلامی نظام موجود نہیں ہے اور نہ ہی اس ملک کو اسلامی نظام کا حامل کہا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جسٹس اعجاز سواتی کی چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کی منظوری

اسلامی ریاست کی تعریف

ایکس پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مفتی شمائل ندوی نے کہا کہ اسلامی ریاست وہ ہوتی ہے جہاں اسلامی قوانین مکمل طور پر نافذ ہوں جبکہ پاکستان میں اسلامی قوانین کے عملی نفاذ کی کوئی واضح علامت نظر نہیں آتی۔

بحث کا پس منظر

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں مفتی شمائل ندوی اور بھارتی مصنف جاوید اختر کے درمیان "خدا کے وجود" کے عنوان پر بحث ہوئی تھی جس کے بعد پاکستان اور بھارت میں اس بحث پر بہت زیادہ بات کی گئی۔ اس بحث کو مفتی شمائل ندوی کے مضبوط دلائل کے باعث جیت اور جاوید اختر کی ہار سے تعبیر کیا گیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...