ڈاکٹر شمشاد اختر پاکستان کی معاشی تاریخ میں ایک باوقار، اصول پسند اور مدبر آواز تھیں، سینیٹر محمد اورنگزیب

ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر اظہارِrنج و غم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے سابق وزیرِ خزانہ اور سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ماسکو کی جانب آنے والے چار یوکرینی ڈرونز مار گرائے گئے

معاشی تاریخ میں اہم مقام

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شمشاد اختر پاکستان کی معاشی تاریخ میں ایک باوقار، اصول پسند اور مدبر آواز تھیں۔ مرحومہ ایک اعلیٰ درجے کی ماہرِ معیشت اور شاندار انسان تھیں جنہیں وہ ذاتی اور پیشہ ورانہ طور پر بے حد قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔

قومی خدمات کی یادگار

وزیرِ خزانہ کے مطابق ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملکی معیشت کے انتظام میں مختلف اعلیٰ مناصب پر نہایت دیانت داری اور لگن سے خدمات انجام دیں اور ان کی قومی خدمات کو ہمیشہ احترام سے یاد رکھا جائے گا۔ سینیٹر محمد اورنگزیب نے مرحومہ کے اہلِ خانہ، دوستوں اور ساتھیوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...