ہمت کارڈ کی تقسیم کا آغاز

صوبائی وزیر کی ہمت کارڈ کی تقسیم کا آغاز

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال ریاست کی ماں جیسی عملی تصویر بن چکا ہے۔ آج سے ہمت کارڈ کی تقسیم کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تحصیل کینٹ کے رہائشی محمد اعجاز، شوکت علی اور مبشر نظر کو ہمت کارڈ فراہم کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم کی حجاج کرام کا معاملہ سعودی حکومت کے ساتھ اٹھانے کی یقین دہانی

ہمت کارڈ کی ترسیل کا عمل

یہ خیالات صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے آج اپنے دفتر میں ہمت کارڈ کی تقسیم کے عمل کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے کیے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہمت کارڈ کی تقسیم و ترسیل کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ محکمہ سوشل ویلفیئر کیمپ سائٹس کے ذریعے تمام اضلاع میں ہمت کارڈ کی تقسیم کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اس خواب کو پوری دیانتداری اور ذمہ داری سے حقداروں کی دہلیز تک پہنچائیں گے۔

حاضرین کی موجودگی

اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر سکندر ذیشان، ڈویژنل ڈائریکٹر لاہور مزمل یار اور ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور اشرف جنجوعہ بھی موجود تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...