روس نے یوکرین کے 100 سے زائد ڈرون حملے ناکام بنادیئے۔

روس نے ڈرون حملے ناکام بنادیئے

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے یوکرین سے آنے والے 100 سے زائد ڈرون کے حملے ناکام بنادیئے۔

روسی وزارت دفاع کی رپورٹ

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 3 گھنٹوں کے دوران روسی فوج نے 111 یوکرینی ڈرون مار گرائے ہیں۔

ماسکو کے میئر کا بیان

’’جنگ‘‘ کے مطابق دارالحکومت ماسکو کے میئر سرگرئی سوبیانن نے کہا ہے کہ روسی فضائی دفاعی فورسز نے ماسکو کی طرف آنے والے 8 ڈرون مار گرائے ہیں۔

ہوائی اڈوں کی عارضی بندش

روسی ایوی ایشن کے مطابق اس دوران سیکیورٹی خدشات پر ماسکو کے 2 ہوائی اڈوں کی فضائی حدود عارضی بند کی گئیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...