کالاشاہ کاکو میں والدین سے جھگڑے کے بعد جواں سال لڑکی کی خودکشی
خودکشی کا افسوسناک واقعہ
شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کالاشاہ کاکو تھانہ صدر کے علاقہ میں جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکی عوام کے نام خط لکھ دیا۔۔۔ کیا لکھا ؟ آپ بھی جانیے
پولیس کی اطلاعات
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ والدین سے جھگڑے کے بعد سویرا نامی لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔
یہ بھی پڑھیں: کار ریسنگ کر کے ویوز حاصل کرنے کا جنون امریکی یوٹیوبر کی جان لے گیا
ہسپتال میں داخلہ اور حالت
لڑکی کو تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال پہنچایا گیا تاہم لڑکی جانبر نہ ہوسکی اور چار گھنٹے بعد ہلاک ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کی مزدور دوست پالیسی: لاہور، قصور میں صنعتی کارکنوں کو فلیٹوں کی الاٹمنٹ
پولیس کی کارروائی
ضروری کارروائی کر کے پولیس نے نعش لواحقین کے سپرد کر دی ہے۔ کالاشاہ کاکو میں خودکشی کا واقعہ گلاں والا گاؤں میں پیش آیا۔
اہل خانہ کا بیان
اہل خانہ کا کہنا تھا کہ دو ہفتے میں سویرا کی شادی ہونیوالی تھی۔








