مظفر گڑھ میں ٹیچرز اور طالبات کی فحش ویڈیوز بنانے کا سکینڈل، مدعیہ نے اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دیدیا

مظفرگڑھ اسکول ٹیچرز اور طالبات کا اسکینڈل

مظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں اسکول ٹیچرز اور طالبات کی فحش ویڈیو بنانے کے اسکینڈل میں مدعیہ نے اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان احتجاج کو سنگجانی منتقل کرنے پر راضی ہوئے تھے یا نہیں؟ شیر افضل مروت کا تہلکہ خیز انکشاف

مدعیہ کا نیا بیان

مرکزی ملزم ہدایت علی رضوی سے مدعیہ شازیہ کوثر نے بھاری رقم لے کر اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق خاتون ایم پی اے پر لاہور پولیس کا مبینہ تشدد، انکوائری کا حکم

قانونی کارروائی

راضی نامہ دینے پر پولیس کی مدعیت میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایس ایچ او بھی تبدیل ہوگیا تاہم ملزمہ فرار ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا موقف

پولیس کے مطابق مدعیہ شازیہ کوثر نے ملزم سے بھاری رقم وصول کر کے عدالت میں زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا تھا۔ ہدایت رضوی کے خلاف مقدمہ اس کے والد نے درج کروایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے

عدالتی کارروائی

متاثرہ نے بیان دیا کہ کوئی زیادتی نہیں ہوئی اور عدالت نے ملزم کی ضمانت کنفرم کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورۂ قطر، فوجی تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت، اہم ملاقاتیں

ڈی پی او کا بیان

ترجمان ڈی پی او مظفرگڑھ کے مطابق ملزم سے ساز باز، بھاری رقم لینے اور وقوعہ سے منحرف ہونے پر تھانہ سٹی علی پور میں مقدمہ درج کر دیا۔ ڈی پی او مظفرگڑھ نے ایس ایچ او الیاس خان کو بھی تبدیل کر دیا ہے۔

ملزمہ کی تلاش

پولیس کے مطابق ملزمہ فرار ہوگئی جبکہ ایک دوسرے مقدمے میں ہدایت رضوی تاحال عبوری ضمانت پر ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...