نیوزی لینڈ کے معروف آل راؤنڈر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈاوگ بریسویل کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویلنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی لینڈ کے معروف آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

ریٹائرمنٹ کی تفصیلات

کرکٹ نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

ان کی کارکردگی

انہوں نے نیوزی لینڈ کی جانب سے 28 ٹیسٹ میچ، 21 ایک روزہ میچ اور بیس ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔

نیوزی لینڈ کے لئے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے 915 رنز اسکور کئے اور 120 وکٹیں حاصل کیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...