بگ بیش لیگ: حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے
حادثے سے بچنے کی کہانی
ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آں لائن) بگ بیش لیگ میں میلبرن سٹارز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف جان لیوا حادثے سے بال بال بچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: حقوق العباد کی سخت پو چھ گچھ ہے، یہاں کی گئی زیادتیوں کی معافی اسی انسان کے پاس ہے جو نشا نہ بنا ہو، اللہ کا اپنا نظام ہے جس پر صرف اسے ہی قدرت ہے
شاندار کارکردگی
گزشتہ روز بی بی ایل کے 14ویں میچ میں سڈنی تھنڈرز کے خلاف حارث رؤف نے 29 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کر کے مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
یہ بھی پڑھیں: جی ایچ کیو حملہ کیس؛ مسلسل غیرحاضر 18 ملزمان کو مفرور قرار
خطرناک لمحہ
اس میچ کی پہلی اننگز کے دوران آخری اوور کی چوتھی گیند پر ریس ٹوپلی نے ہٹ لگائی تو گیند ہوا میں بلند ہوگئی۔
کیچ کے لیے شارٹ تھرڈ پوزیشن پر موجود حارث رؤف اور ڈیپ پوائنٹ پر موجود ہلٹن کارٹرائٹ دونوں نے فل لینتھ ڈائیو لگائی۔
کمنٹیٹرز کا ردعمل
LOOK OUT ????
This could have been awful. #BBL15 pic.twitter.com/wJTnyNLSCm
— KFC Big Bash League (@BBL) December 28, 2025
اس دوران دونوں کھلاڑی ایک دوسرے سے سر کے بل ٹکرانے سے بال بال بچے جس نے کمنٹیٹرز کو بھی خوفزدہ کردیا تھا۔
کمنٹیٹرز نے کہا کہ یہ انتہائی خوفناک ہوسکتا تھا۔








