جنوبی کوریا کے صدر چین کا سرکاری دورہ کریں گے
جنوبی کوریا کے صدر کا چین کا دورہ
بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ 4 سے 7 جنوری 2026 تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
دورے کی تفصیلات
سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ صدر شی جن پنگ کی دعوت پر جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ 4 سے 7 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔








