بچوں کو تشدد اور دہشت گردی کے لیے استعمال کرنا انسانیت کے خلاف بدترین جرم ہے، شرمیلا فاروقی
شرمیلا فاروق کا بیان
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن اسمبلی شرمیلا فاروق کا کہنا ہے کل کے واقعے نے ایک بار پھر ہمیں اپنی اجتماعی ذمہ داری یاد دلائی ہے۔ بچوں کو تشدد اور دہشت گردی کے لیے استعمال کرنا انسانیت کے خلاف بدترین جرم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی آرمی چیف نے اپنی ناکامی چھپانے کیلئے پاکستان کے 6 طیارے گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ کر دیا
بچوں کے تحفظ کی اہمیت
اپنے ایکس بیان میں کہا ریاست اپنے معصوم بچوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی، لیکن والدین اور معاشرے کا کردار بھی ناگزیر ہے۔ خاص طور پر بلوچ بچیوں کے کسی بھی نظریے یا مقصد کے نام پر استحصال کو ہم سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ بچوں کا تحفظ، تعلیم اور وقار ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
سوشل میڈیا پر پیغام
کل کے واقعے نے ایک بار پھر ہمیں اپنی اجتماعی ذمہ داری یاد دلائی ہے۔ بچوں کو تشدد اور دہشت گردی کے لیے استعمال کرنا انسانیت کے خلاف بدترین جرم ہے۔ ریاست اپنے معصوم بچوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی، لیکن والدین اور معاشرے کا کردار بھی ناگزیر ہے۔ خاص طور پر بلوچ بچیوں کے کسی…
— Dr. Sharmila Sahibah Faruqui (Phd) s.i (@sharmilafaruqi) December 30, 2025








