خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ اور تدفین کل ہوگی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ڈھاکہ جائیں گے

خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ اور تدفین

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کی سابق خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ اور تدفین کل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر کےلیے بجلی مہنگی کر دی گئی

تفصیلات

تفصیلات کے مطابق 80 سالہ خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ اور تدفین کل دارالحکومت ڈھاکہ میں ہوگی۔ پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق خالدہ ضیاء کے جنازے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق مزید 2 افراد کی میتیں پاراچنار پہنچا دی گئیں۔

صحت کی خرابی اور وفات

’’جنگ‘‘ کے مطابق بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے مطابق وہ کئی امراض میں مبتلا تھیں۔ خالدہ ضیاء بنگلہ دیش کے سابق صدر ضیاء الرحمان کی اہلیہ تھیں، پیر کی شب ان کی طبیعت انتہائی نازک ہوگئی تھی اور ڈاکٹروں کے مطابق انہیں لائف سپورٹ دی جارہی تھی مگر عمر اور خراب صحت کے سبب کئی بیماریوں کا ایک ساتھ علاج ممکن نہ تھا۔

سیاسی کیریئر

انہوں نے 1991ء میں وزارت عظمیٰ سنبھالی تھی، وہ 2001ء میں ایک بار پھر وزیراعظم منتخب ہوئیں تاہم اکتوبر 2006ء میں عام انتخابات کے لیے اقتدار سے الگ ہوگئی تھیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...