پاکستان کے خلاف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار
افغان شہری کی گرفتاری
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن): پاکستان مخالف بیان دینے والے افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران
گرفتاری کی تفصیلات
تفصیلات کے مطابق، پشاور کے علاقے داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے افغان شہری شاہ نواز کو گرفتار کیا گیا۔
ویڈیو کے وائرل ہونے کا اثر
’’جنگ‘‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ افغان شہری کے پاکستان مخالف بیان والی ویڈیو گزشتہ روز وائرل ہوئی تھی۔ ملزم کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا۔








