ملتان سلطانز کے لیے عبدالرزاق سمیت بڑے نام سامنے آگئے

ملتان سلطانز کی مینجمنٹ کیلئے تبدیلیاں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملتان سلطانز کی مینجمنٹ کے لیے سابق کرکٹرز کے نام زیر غور ہیں۔

کوچنگ سیٹ اپ

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق کوچنگ سیٹ اپ کے لیے عبدالرزاق، مشتاق احمد اور توفیق عمر کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔

عبدالرزاق کو ملتان سلطانز کا ہیڈ کوچ، مشتاق احمد کو اسسٹنٹ اور توفیق عمر کو بیٹنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔

انتظامی امور

انتظامی امور کے لیے سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا نام بھی زیر غور ہے۔ پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات پی سی بی مینجمنٹ دیکھے گی۔

پی ایس ایل 11 کے بعد کی حکمت عملی

پی ایس ایل 11 کے بعد پی سی بی نئے مالک کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی۔ علی ترین نے رینیول لیٹر نہ ملنے پر ٹیم چھوڑ دی اور پی ایس ایل مینجمنٹ پر تنقید کی۔

پی ایس ایل کا گیارواں ایڈیشن اگلے سال مارچ میں شروع ہوگا。

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...