متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی
امارات میں پیٹرولیم قیمتوں میں کمی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔
نئی قیمتیں
’’جنگ ‘‘ کے مطابق فیول پرائس کمیٹی کے مطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔
پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو کہ دسمبر میں 2.58 درہم فی لیٹر تھی۔








