وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لبرٹی چوک میں شاندار آتش بازی
آتش بازی کا شاندار آغاز
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر نئے سال کی آمد پر شاندار آتش بازی کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: 27ویں آئینی ترمیم میں کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، مولانا فضل الرحمان کھل کر بول پڑے
آتش بازی کی ذمہ داری
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو لبرٹی مارکیٹ پر آتش بازی کی ذمہ داری سونپی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں بھنگ کے کاشت کاروں کے گرد گھیرا تنگ، ملوث زمینداروں کی فہرست تیارکر لی گئی
کاؤنٹ ڈاؤن اور تیاری
آتش بازی کا رات 7 بجے سے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوا اور پہلے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی تھیں۔ یہ اپنی نوعیت کی سب سے خوبصورت اور بھرپور آتش بازی کی تقریب تھی۔
خاندانوں کے لئے خاص انتظامات
شہریوں کیلئے اور خاص طور پر فیملیز کو آتش بازی سے محظوظ کرنے کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے۔








