ہندو باورچی چولہے کے پاس سے روٹی پھینکتا اور ہم کونے میں بیٹھے دبوچتے، یہ تھی مسلمان سے نفرت جو پاکستان کے معرض وجود میں آنے کا سبب بنی
مصنف کی نظر سے
مصنف: ع غ جانباز
قسط: 15
یہ بھی پڑھیں: 27ویں آئینی ترمیم؛ جسٹس صلاح الدین پنہور کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط، فل کورٹ بلانے کا مطالبہ
1947 کے تناظر میں تعلیمی حالات
جب 14 اگست 1947ء سے چند ماہ پہلے ہی اِکا دُکّا تشدد کی واردات کی خبریں ہمارے گاؤں پہنچیں تو والد صاحب نے یہ مناسب جانا کہ مجھے سکول کے بورڈنگ ہاؤس میں داخل کروا دیں اور سائیکل پر سکول جانا بند کردیں۔ یہ ایک مختصر سا بورڈنگ ہاؤس تھا۔ صرف 15 لڑکے یہاں رہائش رکھتے تھے جن میں 10 ہندو اور سکھ اور 5 مسلمان لڑکے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک کے مختلف حصوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟
باورچی کی ذات پات کا اثر
جب ایسی صورتِ حال ہو تو باورچی ہندو ہوتا تھا کیونکہ وہ اپنے آپ کو سب سے اونچی ذات سمجھتے تھے۔ لہٰذا کھانا خود پکا کر کھاتے اور دوسروں کو اپنا پکایا ہوا کھلاتے، لیکن دوسروں کا پکایا ہوا خود نہ کھاتے اور اس کو برا بھی سمجھتے اور نفرت کرتے۔ کھانا ایک کمرے کے کونے میں رکھے چولہے پہ پکاتا تھا...
یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ: بھارتی غرور خاک میں ملانے کا موقع، پاکستان اور بھارت آج پھر آمنے سامنے ہوں گے
مسلم لڑکوں کی پریشانی
اب مسئلہ مسلمان لڑکوں کا تھا… تو اُن کو کمرے کی اگلی نُکڑ پر بٹھایا جاتا۔ باورچی خود سالن کی دیگچی اٹھا کر وہاں جاتا اور مسلمانوں کے پلیٹوں میں سالن کو بلندی سے اوپر ڈال دیتا... یہ تھی صورتِ حال ”ہندو کی مسلمان سے نفرت“ کی جو دوسری چند بڑی وجوہات کے ساتھ مل کر پاکستان کے معرض وجود میں آنے کا سبب بنی۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور سری لنکا سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
پنجاب کا بٹوارہ
اگر سارے پنجاب کو ایک یونٹ کے طور پر لیں تو 1947ء میں جب ہندوستان کا بٹوارہ ہوا تو کل رقبہ کا 48 فیصد انڈیا میں اور 52 فیصد پاکستان میں شامل ہوا۔ کل رقبہ 50362 سکوائر کلو میٹر۔...
یہ بھی پڑھیں: ویڈیو: “20 سال ہوگئے، ہمارے گاؤں میں کئی کئی ہفتے پانی نہیں آتا، کئی دن نماز بھی نہیں پڑھ پاتے” کے پی کے کا وہ گاؤں جہاں رہنے والے پانی کی ایک ایک بوند کو ترس گئے۔
آسٹریلیا کا سفر
دوسری جنگ عظیم کے بعد ساڑھے چھ ملین لوگ آسٹریلیا آئے۔ چینی اور دوسرے یورپین لوگوں کے علاوہ ان میں انڈین لوگ بھی شامل تھے۔...
نوٹ
یہ کتاب ”بک ہوم“ نے شائع کی ہے (جملہ حقوق محفوظ ہیں) ادارے کا مصنف کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں۔








