اظہران ممدانی نے میئر نیو یارک کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
نیویارک کی حلف برداری تقریب
نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) ظہران ممدانی نے میئر نیویارک کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
یہ بھی پڑھیں: سیالکوٹ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند رہیں گے
حلف برداری کی تفصیلات
حلف برداری کی تقریب سٹی ہال نیویارک میں ہوئی۔ ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ہیں، اور انہوں نے قرآن پاک پر حلف لیا۔
میئر کا پیغام
میئر ظہران ممدانی کا کہنا تھا کہ نیویارک کے عوام کو نئے سال کی مبارکباد دینا چاہتا ہوں، اور میئر نیویارک کا حلف اٹھانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔








