پاکستان سپر لیگ کے لیے نئی فرنچائزز کی بیس پرائز کیا ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔

پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں شامل

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نئے سیزن میں دو نئی ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی ابتدائی قیمت 100 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔

بولی کا عمل اور شرکاء

پی ایس ایل کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق دو نئی ٹیموں اور بولی کا معاملہ فائنل ہوچکا ہے، اس کے لیے 10 خواہش مند اپنی بولیاں دیں گے۔ نیلامی کی تقریب کو یادگار بنانے کیلیے ایک تقریب منعقد کی جائے گی جس میں معروف گلوکار راحت فتح علی خان پرفارم کریں گے۔

تقریب کی تفصیلات

یہ تقریب 8 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔ اسلام آباد میں ہونے والی بولی کی تقریب میں دو نئی ٹیموں کو شامل کرنے کا باضابطہ اعلان بھی کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...