خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے گیس کے ذخائر دریافت
کوہاٹ میں گیس کے ذخائر کی دریافت
کوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
تفصیلات
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ٹال بلاک سے 1.58 ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس ذخائر ملے ہیں۔ پاکستان پٹرولیم نے سٹاک ایکس چینج کو اس بارے میں آگاہ کردیا ہے۔
مستقبل کے امکانات
ٹال بلاک سے گیس و تیل کے مزید ذخائر ملنے کا امکان بھی موجود ہے۔








