میئر نیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے

نیویارک میں میئر ظہران ممدانی کی تاریخی ملاقات

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) نومنتخب میئر ظہران ممدانی شہریوں سے ملاقات کے دوران ایک پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: یو این سلامتی کونسل کی صدارت؛ پاکستان جامع اور عملی نتائج کے حصول کے لیے پرعزم ہے: اسحاق ڈار

شہریوں سے ملاقات اور تجاویز

ظہران ممدانی میئر منتخب ہونے کے بعد نیویارک کے 142 شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں اور شہر کے لیے ان کی تجاویز سنیں۔ اسی ملاقات میں ایک پاکستانی خاتون نے بھی ان سے ملاقات کی، خاتون نے ظہران ممدانی سے کہا کہ ان کی انگریزی اچھی نہیں ہے اس لیے وہ کچھ لکھ کر لائیں ہیں، اس کے بعد انہوں نے ظہران ممدانی کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ایک ایسی دنیا میں جہاں لوگ متحد نہیں ہیں، انہیں لوگوں میں نرم دلی پیدا کی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں سموگ کے ڈیرے ، آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر آ گیا

خاتون کا تعارف اور گفتگو

خاتون نے بتایا کہ ان کا نام ثمینہ ہے اور ان کا تعلق پاکستان سے ہے، انہوں نے ظہران ممدانی سے پوچھا کہ کیا انہیں اردو آتی ہے جس پر ظہران ممدانی نے کہا کہ انہیں اردو آتی ہے، وہ اردو پڑھ تو نہیں سکتے لیکن بول سکتے ہیں۔ ظہران ممدانی نے خاتون سے پوچھا پاکستان میں ان کا تعلق کہاں سے جس پر انہوں نے کہا کہ ان کا تعلق لاہور سے ہے۔ یہ سن کر ظہران ممدانی نے کہا کہ لاہور بہت خوبصورت شہر ہے اور وہ بھی ایک مرتبہ لاہور جاچکے ہیں۔ خاتون نے ظہران ممدانی سے کہا کہ نیویارک بہت خوبصورت شہر ہے، یہاں کی عمارتیں بہت خوبصورت ہیں لیکن آپ نے آکر لوگوں کے دل بدل دیے ہیں، آپ کی آنکھوں میں جو سچائی ہے وہ کسی سے چھپ نہیں سکتی۔

یہ بھی پڑھیں: بونیر میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالے بپھر گئے، مساجد سے انخلا کیلئے اعلانات

مناسبت کا جذباتی لمحہ

خاتون کی یہ بات سن کر ظہران ممدانی آبدیدہ ہوگئے۔

میئر کی تاریخی کامیابی

خیال رہے کہ ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلمان میئر بننے کے ساتھ ایک صدی میں کم عمر ترین میئر بھی بن گئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...