ہارنے کے خوف سے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنا جمہوریت کی روح کے منافی اور افسوسناک عمل ہے، سراج الحق
سابق امیر جماعت اسلامی کا بیان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے ہارنے کے خوف سے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنا جمہوریت کی روح کے منافی اور افسوس ناک عمل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سلمیٰ بٹ کا میانوالی کا دورہ، ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ ماڈل بازاروں کا دورہ، شہریوں سے گفتگو
سیاسی عمل کی حقیقت
اپنے ایکس بیان میں لکھا ہار اور جیت سیاسی عمل کا حصہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکپتن، خاور مانیکا کے بیٹے نے ملازم کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا
شعر
ابھار کر مٹائے جا، بگاڑ کر بنائے جا
کہ میں تیرا چراغ ہوں، جلائے جا بجھائے جا
سوشل میڈیا پر بیان
ہارنے کے خوف سے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنا جمہوریت کی روح کے منافی اور افسوس ناک عمل ہے۔ ہار اور جیت سیاسی عمل کا حصہ ہے
ﺍﺑﮭاﺭ ﮐﺮ ﻣﭩاﺋﮯ جا، ﺑﮕاﮌ ﮐﺮ ﺑﻨﺎﺋﮯ جا
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺍ ﭼﺮﺍﻍ ﮨﻮﮞ، ﺟﻼﺋﮯ جا ﺑﺠﮭﺎﺋﮯ جا— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) January 2, 2026








