دل سے سوچنے کی ضرورت ہے، صورتحال تشویشناک ہے، پوری قوم متفق ہے کہ یہ ہماری جنگ نہیں، بڑی قوت کی جنگ جبراً ہماری بنا دی گئی ہے۔

مصنف: رانہ امیر احمد خاں

قسط: 266

ڈاکٹر پروفیسر مجاہد منصوری

یہ بھی پڑھیں: کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

قومی مسئلہ

یہ ایک قومی مسئلہ ہے جس پر درد دل سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے پوری قوم متفق ہے کہ یہ ہماری جنگ نہیں بلکہ ایک بڑی قوت کی جنگ ہے جو جبراً ہماری بنا دی گئی ہے۔ ہمیں دوسری مرتبہ فرنٹ لائین سٹیٹ بنایا گیا ہے یہ سب کس قیمت پر ہو رہا ہے۔ ہماری داخلی سلامتی خطرے میں ڈال دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی میں کرکٹ میچ کے 11 ویں اوور کے دوران امپائر کی میدان پر ہی موت ہوگئی

حکومت کی ذمہ داری

وہاں کے لوگوں میں یہ احساس پیدا ہو گیا ہے کہ یہ کیسی حکومت ہے جو ہمارا تحفظ نہیں کر سکی جو اپنی رٹ قائم نہیں کر سکی۔ المیہ ملاحظہ ہو کہ وہاں سے سرکاری افسر فرائض کی ادائیگی سے بھاگ گئے۔ ضرورت ہے کہ مسئلے کی گہرائی میں جانا چاہیے اور مسئلہ حل کرنا چاہیے۔ پوری قوم کو بتانے اور جگانے کی ضرورت ہے کہ حالات کیا ہیں اور قومی تقاضے کیا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ حمیرا اصفر لاہور میں سپردِ خاک

جمہوری عمل کی اہمیت

شکیلہ رشید: جمہوری عمل میں کوتاہیاں بہت ہو سکتی ہیں مگر یہی نظام ہے جس سے رفتہ رفتہ بہتری آئے گی۔ ماضی میں فوج کو سیاسی غلطیوں سے سیاست میں پھنسایا۔ تاہم آج وہ جو خدمت انجام دے رہے ہیں جب اپنے ہی لوگوں سے جنگ کرنا پڑے تو کتنا مشکل ہوتا ہے لہٰذا اس پر بھی سوچیئے!

یہ بھی پڑھیں: علامہ اقبالؒ کے فلسفے کو اپناتے ہوئے قومی یکجہتی کو فروغ دینا ہوگا: چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ

اسلام کی صحیح تشریح

گزشتہ برس سے اب رویوں میں تبدیلی آ رہی ہے۔ اسلام کی ایسی تشریح کرتے ہیں کہ کسی کو برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ شاہ ولی اللہ کی خدمات کو دیکھئے انہوں نے اسلام کی ترویج بھی کی اور اصلاح احوال بھی۔ آپ کے رویوں میں تبدیلی آنی چاہیے۔ قائد اعظم کی 11 اگست کی تقریر کو ضرور یاد رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: بسمل کی معصومہ: خواتین کا کہنا ہے کہ ڈرامہ دیکھنے کے بعد انہوں نے اپنے شوہروں کی تعریف کرنا شروع کر دی ہے

شرکاء کی رائے

فیروز شاہ گیلانی ایڈووکیٹ: غیر جمہوری نظام اور رویوں نے مسائل پیدا کئے ہیں خصوصاً پولیس کے نظام میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔
طاہر نعیم ایڈووکیٹ: ہر پاکستانی کے لیے انصاف کو یقینی بنایا جائے۔
سید انیس: بحوالہ چرچل کیا عدالتوں سے انصاف مل رہا ہے؟ انصاف کے حوالے سے سوچنا چاہیے۔
پروفیسر مشکور احمد صدیقی: ہمیں اپنے رویوں میں تبدیلی لانی چاہیے، قربانی دینے کا وقت ہے۔
اقبال راہی: مدد کے نام پر ریاکاری کرنے والوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔
رانا طالب حسین: اشعار سْنا کر اپنے درد کا اظہار کیا۔ آج جس دوراہے پرکھڑے ہیں اسے لمحہ فکریہ کہہ کر سرخرو نہیں ہو سکتے۔
بیرسٹر رشید بھٹی: فکرانگیز خیالات اور عالمی حالات کے تناظر میں بات کرتے ہوئے مل بیٹھ کر حل نکالنے کی بات کی۔

عسکری تاریخ

رانہ امیر احمد خاں: 1965ء پاک، بھارت جنگوں میں پاکستان کا پلہ بھاری رہا۔ 1971ء مشرقی پاکستان میں ہماری شکست فوجی نہیں سیاسی تھی۔

(جاری ہے)

نوٹ: یہ کتاب ”بک ہوم“ نے شائع کی ہے (جملہ حقوق محفوظ ہیں) ادارے کا مصنف کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...