وزیرخارجہ اسحاق ڈار پاک، چین سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے بیجنگ روانہ

اسحاق ڈار کا چین کے دورے کا آغاز

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ساتویں پاکستان، چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے بیجنگ روانہ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ میں بلاول بھٹو کیخلاف پٹیشن پر ندیم افضل چن کا رد عمل آ گیا

سٹریٹجک ڈائیلاگ کی تفصیلات

اسحاق ڈار 4 جنوری کو چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کے ساتھ سٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

چینی دورے کی اہمیت

’’جنگ‘‘ کے مطابق دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نئے سال 2026ء میں چین کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی اعلیٰ عہدیدار ہیں۔ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں پاک چین دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا، اور ڈائیلاگ کے دوران آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید آگے بڑھانے پر بھی غور کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...