ایم کیو ایم نے کراچی کو قتل و غارت اور بربادی کے سوا کچھ نہیں دیا: سینیٹر وقار مہدی

کراچی میں سیاسی ہلچل

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی کا رد عمل بھی آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: حقوق بلوچستان مارچ، پنجاب حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کامیاب

ایم کیو ایم کا نیا ڈرامہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اب نیا ڈرامہ کراچی بچاؤ کے نام سے شروع کر رہی ہے۔ ایم کیو ایم نے اس شہر کو قتل و غارت اور بربادی کے سوا کچھ نہیں دیا۔

سینیٹر وقار مہدی کا بیان

''جنگ'' کے مطابق جنرل سیکریٹری پی پی پی سندھ وقار مہدی نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ اب کس منہ سے کراچی کی بات کرتی ہے۔ ایم کیو ایم نے کراچی اور اداروں کو جس طرح برباد کیا وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، متحدہ اب نیا ڈرامہ کراچی بچاؤ کے نام سے شروع کررہی ہے۔ ایم کیو ایم نے اس شہر کو قتل و غارت اور بربادی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں شہر میں لوگوں کی بھرپور خدمت کر رہے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...