جس کے دم سے ہے یہ روشن فلق پر شمس و قمر
ناز ہستی کا تعارف
ناز ہستی نے کیا جن کی جبین ناز پر
وہ مقدس زات ہستی ہے رسول با صفا
یہ بھی پڑھیں: حافظ آباد: زہریلی مٹھائی کھانے سے 3 بچے جاں بحق
اخلاق و اوصاف کی مثال
خلق سے اخلاق تک ہے وصف سے اوصاف تک
بہت زمانہ میں مثالیں ہے وہ لیکن خد مثال
یہ بھی پڑھیں: کراچی کی گلی جہاں جانوروں کا میلہ لگ گیا، ایک سے بڑھ کر ایک قربانی کا جانور آپ کو اس گلی میں ملے گا۔
عصمت و کرم کی اعلیٰ مثال
عصمت و عفاف و احسان و کرم حلم و عفو
آثارِ لطف و غیرت و استغناء کی ہے آعلی مثال
یہ بھی پڑھیں: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 3 اور ایم 4 کئی سیکشنز پر بند
روشنی کا منبع
جس کے دم سے ہے یہ روشن فلق پر شمس و قمر
وہ مقدس ذات ہستی آمنہ کے لال ہیں
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں معمولی کمی
وجود کائنات
جس کے دم سے ہے وجود کائنات و انس و جن
وہ امام الانبیاء ہیں وہ رسول العالمین.
ادبی حوالہ
از قلم: پروفیسر قاضی محمد عظیم








