موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش: پشاور کے صارفین کو درپیش چیلنجز

پشاور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس متاثر ہوگئی، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سگنلز کی جزوی معطلی

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پشاور میں موبائل سگنلز جزوی طور پر معطل ہوگئے، اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں مختلف مقامات پر موبائل فون کے سگنل غائب ہو گئے ہیں۔ شہر میں انٹر نیٹ سروس بھی انتہائی سست ہے۔

شہریوں کی شکایات

شہریوں نے بتایا کہ بعض علاقوں میں موبائل فونز کے سگنلز اور انٹرنیٹ ڈیٹا کام نہیں کر رہے ہیں۔ پشاور میں کئی روز سے موبائل نیٹ ورک جزوی متاثر ہے، جس کی وجہ سے آن لائن لین دین کے معاملات میں صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاہم موبائل سگنلز میں خلل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

پی ٹی اے کی معلومات

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا تھا کہ اکتوبر کے آخر تک انٹر نیٹ میں خلل اور سست روی ختم ہو جائے گی۔ پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق 20 اکتوبر تک ویب مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب اور اپ گریڈیشن مکمل ہو جائے گی، جس کی بدولت انٹرنیٹ سسٹم پر حملوں کو بھی روکا جا سکے گا۔

Tags:

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...