جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان اور دیگر پر فرد جرم 19 اکتوبر کو عائد ہوگی

عمران خان کے خلاف فرد جرم کا تعین

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور دیگر پر فرد جرم 19 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: کے پی ہاوس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین کا انتہائی قیمتی سامان غائب

انسداد دہشت گردی عدالت کی سماعت

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق، راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی کیسز کی سماعت کی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کو پہلے ٹرائل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مقدمے کے نامزد ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: شعیب اور اشنا شہریار ملک میموریل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں فاتح

ملزمان کی موجودگی اور گرفتاری کے وارنٹ

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بذریعہ وکیل نقول تقسیم کی گئیں جبکہ غیر حاضر 31 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے۔ شیریں مزاری، صداقت عباسی، امجد نیازی، عثمان ڈار بھی پیش ہوئے۔ 28 ستمبر اور 4 اکتوبر احتجاج کیسوں کے نامزد پی ٹی آئی کارکنان رہنما پیش نہیں ہوئے اور ان کی بیماری کے باعث غیر حاضری کی درخواستیں دائر کی گئیں۔ سماعت کے موقع پر سیکورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے۔

آئندہ سماعت کی تاریخ

کیس کی آئندہ سماعت 19 اکتوبر کو اڈیالہ جیل عدالت میں ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...