تبدیلی کوئی جرم نہیں، سیاسی جماعتوں کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا : مولابخش چانڈیو

موجودہ سیاسی حالات

حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا معاشی بحران حل نہیں ہو سکتا۔ تبدیلی کوئی جرم نہیں، سیاسی جماعتوں کو ایک میز پر بیٹھنا ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: قصور نے کھیلتا پنجاب گیمز ڈویژن لیول بوائز ہاکی کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری

حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ موجودہ حالات میں سیاسی جماعتوں کو اپنی ذمے داریاں پوری کرنی چاہئیں۔ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا، معاشی بحران حل نہیں ہوسکتا۔ بحرانوں میں صرف حکومت کا ہی کردار نہیں ہوتا، اپوزیشن کا کردار بھی ذمے داری بن جاتا ہے۔

تبدیلی اور مذاکرات

’’جنگ‘‘ کے مطابق مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ تبدیلی کوئی جرم نہیں ہے، مخالفین بھی کہتے ہیں آصف زرداری بحران کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ملکی بحران کا حل تمام سیاسی جماعتوں کے ایک میز پر بیٹھ کر گفتگو کرنے میں ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...