وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں کے وفود کی ملاقات
وفاقی وزیر کی ملاقات
سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے اپنی رہائشگاہ مسلم لیگ (ن) ہاؤس سنگوٹہ میں ضلع شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود سے ملاقات کی۔
مسائل کا حل
وفاقی وزیر نے وفود کے مسائل کو تفصیل سے سنا اور موقع پر ہی متعلقہ حکام کو ان مسائل کے فوری اور مؤثر حل کے لیے ضروری احکامات جاری کیے۔








