وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی کارروائی پر کینیڈا کے وزیراعظم کا ردعمل بھی آ گیا
ٹورنٹو کی خبر
ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا کیخلاف امریکی فوجی کارروائی پر کینیڈا کے وزیراعظم کا ردعمل بھی آ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: میری آنکھوں میں زندگی ہے ابھی۔۔۔
وزیراعظم کا بیان
’’جنگ‘‘ کے مطابق کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے وینزویلا کے خلاف امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوجی کارروائی پر ردعمل دیا ہے۔
بین الاقوامی قانون کی پاسداری
ایک بیان میں کینیڈین وزیراعظم نے معاملے کے تمام فریقین سے بین الاقوامی قانون کی پاسداری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق حاصل ہے۔








