If I Were President, Hamas or Hezbollah Wouldn’t Attack Israel: Trump
ٹرمپ کا بیان
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ری پبلکن صدارتی امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر ہوتے تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے۔
یہ بھی پڑھیں: فوربز مڈل ایسٹ کے زیر اہتمام خواتین کے لئے دو روزہ سمٹ کا انعقاد، سعودی خواتین کے کردار پر روشنی ڈالی گئی
ہیرس کا رد عمل
امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے لیکن جب تک حقیقت میں کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا یہ بے معنی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شفقت امانت علی اور ریشم کے نئے گانے میں بولڈ رومانوی مناظر پر صارفین آگ بگولہ
ٹرمپ کی حکومت پر تنقید
دوسری جانب ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ صدر ہوتے تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے۔
امریکا اور اتحادیوں کی حمایت
انہوں نے مزید کہا کہ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کیخلاف جہاد نہیں ہونے دوں گا۔








