اقرار الحسن کی تیسری بیوی کا پہلی اہلیہ کے لیے محبت بھرا بیان

اقرار الحسن کی ذاتی زندگی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے معروف اینکر اور پروگرام میزبان اقرار الحسن اپنی پیشہ ورانہ کامیابیوں کے ساتھ ساتھ ذاتی زندگی اور تین اہلیہ قرۃ العین اقرار، فرح یوسف اور عروسا خان کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے عمر قید کاٹنے والے ملزم کو قتل کے مقدمے سے بری کردیا

عروسا خان کا انٹرویو

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق برطانیہ میں صحافی فرید قریشی کے ساتھ ایک انٹرویو میں، اقرار الحسن کی تیسری اہلیہ عروسا خان نے پہلی اہلیہ قرۃ العین اقرار کے بارے میں محبت اور احترام کے جذبات کا کھل کر اظہار کیا، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے کیوں ناراض تھے ۔۔۔؟ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

عروسا خان کے تاثرات

عروسا خان نے کہا کہ دن کا آغاز تب تک مکمل محسوس نہیں ہوتا جب تک قرۃ العین کو نہ دیکھیں، قرۃ العین نہ صرف ایک بڑی بہن کی طرح سب کا خیال رکھتی ہیں بلکہ ہمارے لئے رہنما اور حوصلہ افزا بھی ہیں۔
اقرار الحسن نے بھی اسی موقع پر اپنی پہلی اہلیہ قرۃ العین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ خاندان میں اتحاد اور خوشحالی برقرار رکھنے میں ان کا کردار بے مثال ہے۔

سوشل میڈیا پر ردعمل

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد صارفین نے دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے کیے، کچھ نے مزاحاً کہا کہ دونوں قرۃ العین سے ڈرتے ہیں، تو تعریفیں کر رہے ہیں، جبکہ دیگر نے قرۃ العین کی صبر، حوصلہ اور مضبوط شخصیت کو سراہا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...