پاکستان کبڈی کے 4 کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد

پاکستان کبڈی میں کھلاڑیوں پر پابندی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کبڈی کے چار کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ریاست مزید نوکریاں نہیں دے سکتی، حکومت کا سرکاری اداروں کی نجکاری کا عندیہ

ڈوپ ٹیسٹ کی عدم شمولیت

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور میں نیشنل چیمپئن شپ کے دوران چاروں کھلاڑیوں نے ڈوپ ٹیسٹ نہیں دیئے جس کے مثبت آنے پر اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن نے قوانین کے تحت ان پر 4 سال کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی معروف سابقہ اداکارہ نور بخاری کے گھر بچے کی پیدائش

پابندی کا سامنا کرنے والے کھلاڑی

عبیداللہ راجپوت، ملک بن یامین، رانا حیدر اور کاشف سندھو نے ڈوپ ٹیسٹ سے انکار کیا تھا۔

ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس

پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس 12 جنوری کو لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے جہاں چاروں کھلاڑی پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی میں پیش ہو کر اپنا مؤقف دیں گے.

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...