نیوز کانفرنس کا مقصد دہشتگردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
دہشتگردی کے خلاف جنگ
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) - ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشتگردی کیخلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے۔
قوم کی مشترکہ کوششیں
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف پوری قوم کی جنگ ہے۔








