فوج، پولیس اور اداروں نے 75ہزار175انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی میں پریس کانفرنس

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ فوج، پولیس اور دیگر اداروں نے 75,175 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کلائمیٹ چینج واریئر بن کر عالمی سطح پر پنجاب کی شناخت بڑھائیں گے: وزیر تعلیم پنجاب

خیبرپختونخوا میں آپریشنز

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 14,658 آپریشنز خیبرپختونخوا میں کیے گئے ہیں۔ گزشتہ سال بھی اسی تعداد کے برابر آپریشن خیبرپختونخوا میں عمل میں لائے گئے، جبکہ بلوچستان میں 58,778 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔

دہشتگردی کے واقعات

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بتایا کہ دہشتگردی کے 5,397 واقعات پیش آئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2,597 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے، جبکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماری 1,235 شہادتیں ہوئی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...