پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کو آج بھی کیوں روانہ نہ کیا جا سکا۔۔؟ وجہ جانیے

متعلقہ خبر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون آج بھی روانہ نہ کی جا سکی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو احتجاجی تحریک سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، رانا ثنا اللہ

سفر کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری سے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون سربجیت کور کو واہگہ بارڈر پر پریڈ کے بعد واپس بھارت روانہ کیا جانا تھا، تاہم سفری کاغذات میں کچھ تکنیکی مسائل کے باعث اس کی واپسی ممکن نہ ہو سکی۔ امکان ہے کہ سربجیت کور کو اب 6 جنوری کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ کیا جائے گا۔

حکم کی عدم موجودگی

’’جنگ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بھارتی خاتون سربجیت کور کو دارالامان پہنچا دیا گیا، اسے بھارتی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ 48 سالہ سربجیت سنگھ کور 4 نومبر کو بھارت سے سکھ یاتریوں کے ہمراہ پاکستان آئی تھی، جس نے مبینہ طور پر اسلام قبول کر کے شیخوپورہ کے رہائشی ناصر حسین سے پسند کی شادی کر لی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...