مادورو کی گرفتاری کے دوران کیوبا اور وینزویلا کے 55 فوجی ہلاک ہوئے، سرکاری اعداد و شمار

وینزویلا میں فوجی آپریشن

کاراکاس (ڈیلی پاکستان آن لائن) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے لیے امریکا کی جانب سے کیے گئے فوجی آپریشن کے دوران مجموعی طور پر کیوبا اور وینزویلا کے 55 فوجی اہلکار ہلاک ہو ئے۔ یہ اعداد و شمار منگل کے روز کیوبا اور وینزویلا کی حکومتوں نے باضابطہ طور پر جاری کیے۔

یہ بھی پڑھیں: معرکہ حق، یوم آزادی کی تقریبات کا آج آغاز، صدر، وزیراعظم شرکت کرینگے

کیوبا کی جانب سے ہلاکتوں کی تصدیق

اے ایف پی کے مطابق کیوبا کی حکومت نے اعلان کیا کہ اس کے 32 فوجی اہلکار اس رات کے فوجی حملے میں مارے گئے جو دارالحکومت کاراکاس میں مادورو کی گرفتاری پر منتج ہوا۔ کیوبا نے ہلاک ہونے والے تمام فوجیوں کے نام بھی جاری کر دیے ہیں۔

وینزویلا کی مسلح افواج کا بیان

دوسری جانب وینزویلا کی مسلح افواج نے تصدیق کی ہے کہ ان کے 23 فوجی اہلکار بھی اسی آپریشن کے دوران ہلاک ہوئے۔ وینزویلا فوج نے بھی اپنے ہلاک شدگان کی فہرست شائع کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...