سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا بیان سامنے آگیا

سلمان علی آغا کا بیان

لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز تمام کھلاڑیوں کے لیے اپنی صلاحیتیں دکھانے کا بہترین موقع ہے جبکہ ورلڈ کپ سے قبل سری لنکا میں کھیلنا پاکستان ٹیم کے لیے نہایت فائدہ مند ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہر وعدے کی تکمیل، ہر خواب کی تعبیر

نوجوان کھلاڑیوں کی شمولیت

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ قومی اسکواڈ میں باصلاحیت نوجوان کھلاڑی شامل ہیں اور ٹیم مینجمنٹ کی کوشش ہوگی کہ انہیں زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کیے جائیں۔

امیدیں اور توقعات

انہوں نے امید ظاہر کی کہ نوجوان کھلاڑی اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ قومی کپتان نے مزید کہا کہ ایسی سیریز سے نہ صرف ٹیم کمبی نیشن آزمانے میں مدد ملتی ہے بلکہ بڑے ایونٹس سے قبل کھلاڑیوں کا اعتماد بھی بڑھتا ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...