ملک میں انتشار ہوگا تو ملک ترقی نہیں کرے گا، سیاسی استحکام کے لیے سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم کی رائے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار ہوگا تو ملک ترقی نہیں کرے گا، سیاسی استحکام کےلیے سب کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔ ملک نہیں چل رہا، ملک کو چلانے کے لیے راستہ ڈھونڈنا ہوگا، حل تب نکلے گا جب سب اکٹھے بیٹھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ہم نے تو کوئی دیکھنے والا نہیں دیکھا۔۔۔

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی میں خطاب

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے قومی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مسئلہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی نہیں، ملک کی رہائی کا مسئلہ ہے، حالات اتنے خراب ہیں لوگ خود ہی ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

سیاسی استحکام کی ضرورت

سیاست دان، جوڈیشری، اسٹیبلشمنٹ سمیت سب کو بیٹھنا پڑے گا، ملک پر اشرافیہ کا قبضہ ہے، اس طرح ملک نہیں چلتے۔ ملک کے معاملات درست ہوں گے تو معیشت چلے گی اور بانی کو بھی انصاف ملے گا، بیٹھ کر خرابیوں کو درست کر کے آگے بڑھنا ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...