اسلام آباد کے ریڈ زون میں اہم عمارتوں کے اطراف جنگلی جانور گھومنے کی ویڈیو وائرل

جنگلی جانوروں کی موجودگی سے خوف و ہراس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنگلی جانور کے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر گھومنے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

ریڈ زون میں جنگلی جانور کی انٹری

ریڈ زون میں جنگلی جانور داخل، جنگلی جانور شارع دستور پر گھومتا رہا ۔ جنگلی جانور کی ریڈ زون میں اہم عمارتوں کے اطراف گھومنے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نامور نعت خواں الحاج عبدالرزاق جامی کی قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے جاتی امراء میں ملاقات

آزادانہ گھومنے کی فوٹیج

فوٹیج میں جنگلی جانور کو شارع دستور پر آزادانہ گھومتے دیکھا جا سکتا ہے۔ جنگلی جانور اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں میں شہریوں پر حملے بھی کر چکا ہے۔

شہریوں کا خوف

جنگلی جانور کے اسلام آباد کی سڑکوں پر گھومنے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...