اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے پیدائش کے 2 ماہ بعد بیٹے کے نام کا اعلان کر دیا
خوشخبری کا اعلان
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی میں شمار ہونے والے کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے مداحوں کے ساتھ ایک خوش خبری شیئر کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے نام کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت پاکستان کے خلاف جارحیت کے لیے ڈونز کیوں استعمال کر رہا ہے؟ سینئر تجزیہ کار حامد میر نے اندر کی بات بتا دی
بیٹے کا نام
اس خوبصورت جوڑی نے سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کو بتایا کہ ان کے بیٹے کا نام ویہان کوشل رکھا گیا ہے۔
مداحوں کی مبارکباد
بیٹے کے نام کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ ننھے ویہان کوشل کو بالی ووڈ کا نیا اسٹار قرار دیا جا رہا ہے۔








