وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے
وزیر اعظم کا کوئٹہ کا دورہ
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی
استقبالیہ
کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل اور وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے ایئرپورٹ پر اُن کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نواز نے آئینہ دکھایا تو فتنہ پارٹی کے چمچے کڑچھے طیش میں آگئے ہیں: عظمیٰ بخاری
ترقیاتی منصوبوں کی بریفنگ
’’جنگ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہbaz شریف کو صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔
پروجیکٹس کا افتتاح
وزیر اعظم کوئٹہ میں 2 ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور 5 دانش سکولوں کا افتتاح بھی کریں گے۔








