آسٹریلیا کے وزیراعظم نے بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات کیلیے اہم اعلان کر دیا
بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات
سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیراعظم نے بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات کے لیے اہم اعلان کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر جگر کے کینسر میں مبتلا، سرجری ہو گی، عوام سے دعاؤں کی اپیل
رائل انکوائری کمیشن کا قیام
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات کے لیے رائل انکوائری کمیشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ، سعودی عرب کا 45 رکنی وفد انتظامات کا جائزہ لینے پہنچ گیا
حکومت کی ترجیحات
’’جنگ‘‘ کے مطابق وزیراعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن رواں سال دسمبر میں رپورٹ جمع کروائے گا، حکومت کی ترجیحات میں اتحاد اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ یہ رائل کمیشن صحیح نتائج کی فراہمی کے لیے صحیح فارمیٹ، صحیح مدت اور صحیح ٹرمز آف ریفرنس ہے۔
حملے کے نتائج
واضح رہے کہ بونڈی بیچ حملے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔








