پی ایس ایل کی 7 ویں ٹیم ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی
پاکستان سپر لیگ کی نیلامی کی تقریب
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ماہره خان کا ’رئیس‘ کے پوسٹرز سے تصویر ہٹانے پر ردعمل سامنے آگیا
ایف کے ایس گروپ کی کامیابی
ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید لی۔
یہ بھی پڑھیں: بہت جلد آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی: فیصل کریم کنڈی
نیلامی کی تفصیلات
پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت کے 5 طیارے اور ایک ڈرون کو مار گرایا : وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
پارٹیوں کی تعداد
علی ترین کے دستبردار ہونے کے بعد اب بولی میں 9 پارٹیاں شریک ہیں۔
حیدرآباد کا انتخاب
ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم کے لیے حیدرآباد کا انتخاب کرلیا۔








