پی ایس ایل کی 7 ویں ٹیم ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی
پاکستان سپر لیگ کی نیلامی کی تقریب
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جاپان میں 7.6 شدت کا طاقتور زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
ایف کے ایس گروپ کی کامیابی
ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید لی۔
یہ بھی پڑھیں: وہ بیماری جس کے پوری دنیا میں صرف 16 مریض ہیں
نیلامی کی تفصیلات
پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال: چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال
پارٹیوں کی تعداد
علی ترین کے دستبردار ہونے کے بعد اب بولی میں 9 پارٹیاں شریک ہیں۔
حیدرآباد کا انتخاب
ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم کے لیے حیدرآباد کا انتخاب کرلیا۔








