حکومت عدالتی احکامات ماننے کو تیار نہیں، ہمارے پاس کوئی فورم نہیں جہاں جا کر اپنا کیس رکھیں: علیمہ خان

علیمہ خان کی پریشانی

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت عدالتی احکامات ماننے کو تیار نہیں، ہمارے پاس کوئی فورم نہیں جہاں جا کر اپنا کیس رکھیں۔ عمران خان قید تنہائی میں ہیں، ہمیں نہیں معلوم وہ کس حال میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی اپنی نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے 30 نومبر کو جدہ پہنچیں گے۔

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ حکومت عدالتی احکامات ماننے کو تیار نہیں، ہمارے پاس کوئی فورم موجود نہیں جہاں جا کر اپنا کیس رکھیں۔ ’’جنگ‘‘ کے مطابق علیمہ خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی کا کیس اس لیے نہیں لگا رہے تاکہ ان کی ضمانت نہ ہو۔ پرسوں میرے وارنٹ جاری کیے، آج جج صاحب خود چھٹی پر چلے گئے، ہم نے پیر تک مہلت مانگی تھی، ہماری بات نہیں سنی گئی، آج میں عدالت میں پیش ہوئی لیکن سماعت ملتوی کردی گئی۔

سندھ اور پنجاب کی حکومتوں کی صورتحال

ان کا مزید کہنا تھا کہ اچھی بات ہے سندھ حکومت راستے نہیں روک رہی، سندھ حکومت سمجھدار ہے، پنجاب میں عوامی مینڈیٹ والی حکومت نہیں اس لیے راستے روکے گئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...