فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کر ٹرمپ کو خوش کرنا چاہتے ہیں: آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر کا عوامی خطاب

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے ایران میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کر ٹرمپ کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں۔

نقصان دہ کارروائیاں

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق، آیت اللّٰہ خامنہ ای نے بتایا کہ کل رات تہران اور دیگر مقامات پر لوگوں کے ایک گروپ نے اپنے ہی ملک کی عمارت کو تباہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا۔

اتحاد کی اہمیت

انہوں نے شہریوں سے اتحاد کو برقرار رکھنے کی تاکید کی۔

ٹرمپ کی جنگی دھمکی

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ دنیا بھر کے ممالک پر امریکی فوجی حملے یا جارحیت کا حکم دینے کا مکمل اختیار رکھتا ہوں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...