پی ٹی آئی نے باغ جناح جلسے کے لیے 25 لاکھ روپے فیس جمع کرادی لیکن اجازت سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

پی ٹی آئی کا باغ جناح جلسہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں باغ جناح جلسے کیلئے 25 لاکھ روپے فیس تو جمع کروا دی ہے لیکن اجازت کو سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہین آفریدی نے اہم اعزاز حاصل کرلیا

فیس کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے باغ جناح جلسے کیلئے 25 لاکھ روپے کا پے آرڈر جمع کروا دیا ہے، جس میں 20 لاکھ روپے جلسہ کی فیس جبکہ 5 لاکھ سیکیورٹی ڈپازٹ کے طور پر شامل ہیں۔

اجازت کا عمل

جلسے کیلئے فیس جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان خالد نے جمع کروائی۔ مزار قائد انتظامیہ کے مطابق پے آرڈرز وصول کر لیے گئے ہیں، باضابطہ اجازت کے لیے ضلع انتظامیہ کا اجازت نامہ درکار ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بعد حتمی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو بھیجا جائے گا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...